صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور
نائب صدر راہل گاندھی نے اہل وطن کو آج عیدمیلادالنبی کے موقع پر مبارک
باد دی ہے۔مسٹر مودی
نے آج ٹوئٹ کرکے اپنے پیغام میں کہا کہ میلاد النبی پر مبارک باد۔امید ہے کہ یہ موقع سماج میں خیر سگالی اور اتحاد کو استحکام فراہم کرے گا اور اس سے امن او رخوشحالی کو فروغ ملے گا۔